زکوٰة کی فضیلت
زکوٰة اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ یہ نہ صرف مالی عبادت ہے بلکہ دل کی پاکیزگی، دولت کی صفائی اور معاشرے میں فلاح و بہبود کا ذریعہ بھی ہے۔
قرآن مجید میں زکوٰة کی فضیلت
سورۃ البقرہ، آیت :110
“وَأَقِيمُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتُوا۟ ٱلزَّكَوٰةَ ۚ وَمَا تُقَدِّمُوا۟ لِأَنفُسِكُم مِّنْ خَيْرٍۢ تَجِدُوهُ عِندَ ٱللَّهِ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ”
ترجمہ: “نماز قائم کرو اور زکوٰة دو، اور جو بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے، اللہ کے پاس اسے پاؤ گے۔ بے شک اللہ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔”
سورۃ التوبہ، آیت :103
“خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا”
ترجمہ: “اے نبی! ان کے مالوں میں سے صدقہ (زکوٰة) لے لو، تاکہ تم ان کو پاک اور صاف کر دو۔”
احادیث نبوی ﷺ میں زکوٰة کی فضیلت
صحیح بخاری، حدیث 1395
“مَن أعطاها مؤتجراً بها فله أجرها، ومَن مَنَعَها فإنّا نأخذها وشطر ماله عزمةً من عزمات ربنا، لا يحل لآل محمد منها شيءٌ”
ترجمہ: “جو شخص زکوٰة خوشی سے دے گا، اس کا اجر پائے گا۔ اور جو انکار کرے گا، ہم اس سے زبردستی لیں گے اور اس کے مال کا آدھا بھی ضبط کریں گے۔”
صحیح مسلم، حدیث 987
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس مال میں زکوٰة نہ دی جائے، وہ قیامت کے دن زہریلے سانپ کی شکل میں آئے گا، اور اپنے مالک کو ڈسے گا۔”
Zakat ki fazilat in Quran and Hadees
Zakat is one of the five pillars of Islam. It is not only an act of worship but also a tool for social justice, wealth purification, and spiritual growth.
Quran ma Zakat ki Fazelat
- Surah Al-Baqarah, 2:110
“And establish prayer and give zakat, and whatever good you put forward for yourselves, you will find it with Allah. Indeed, Allah is aware of what you do.”
- Surah At-Tawbah, 9:103
“Take, Muhammad ﷺ, from their wealth a charity by which you purify them and cause them to increase, and invoke Allah’s blessings upon them.”
Hadiths about the Virtue of Zakat
-
Sahih al-Bukhari, Hadith 1395
The Prophet ﷺ said:
“Whoever gives Zakat with a willing heart will be rewarded, and whoever refuses, we will take it from him along with half of his wealth, as a command from Allah.”
-
Sahih Muslim, Hadith 987
The Prophet ﷺ said:
“The wealth on which Zakat is not paid will be turned into a bald-headed poisonous snake on the Day of Judgment and will bite its owner.”
زکاة ایک مالی عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سماجی ذمہ داری ہے۔ یہ مال کو پاک کرتی ہے، دل کو نرم کرتی ہے، اور معاشرے کو مساوات فراہم کرتی ہے۔ قرآن و حدیث میں اس کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے، اور اسے ترک کرنے پر سخت وعید بھی آئی ہے۔